اسلام آباد میں بدھ کو ہونے والی بارش سے جہاں موسم سرد ہوا وہیں کھلے آسمان تلے بیٹھے آزادی مارچ کے شرکا کے لیے چند مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔ تاہم چند افراد کرکٹ کھیل کر موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
اسلام آباد میں بدھ کو ہونے والی بارش سے جہاں موسم سرد ہوا وہیں کھلے آسمان تلے بیٹھے آزادی مارچ کے شرکا کے لیے چند مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔ تاہم چند افراد کرکٹ کھیل کر موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
0 Comments