Advertisement

Nap can lead to longer life - BBCURDU

Nap can lead to longer life - BBCURDU اونگھنا ضروری ہے، اس سے عمر طویل ہو سکتی ہے

ایک نئی تحقیق کے مطابق، ہفتے میں ایک، دو مرتبہ دن کے وقت اونگھنے سے آپ کی زندگی لمبی ہو سکتی ہے۔

سوئٹزرلینڈ کے لوزان یونیورسٹی ہسپتال کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو افراد کبھی کبھار دن میں اونگھ لیتے ہیں ان کے لیے دوسروں کی نسبت دل کے امراض کے اور دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کم ہوتے ہیں لیکن زیادہ اونگھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

Shafi Naqi Jaime,International news,BBC Pakistan BBC urdu BBCURDU Pakistan Aliya Nazki Farhat Javed,

Post a Comment

0 Comments