مصنف اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا ایک حالیہ انٹرویو آج کل موضوع بحث بنا ہوا ہے جس میں انھوں نے صنفی برابری اور اپنے لحاظ سے ’اچھی‘ اور ’بری‘ عورت کے بارے میں بتایا ہے۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا عورتوں کی ایک مخصوص زاویے سے عکاسی ان کے بارے میں منفی سوچ اور رویوں کو پروان چڑھانے میں کوئی کردار ادا کر رہی ہے۔ جانیے ہماری ساتھی منزہ انوار کی اس رپورٹ میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
0 Comments